Wednesday, June 17, 2009

Kalam e Ghalib

Kalam E GhalibUp date & now Urdu Ghazal Of Mirza Ghalib By Radif Ree to Ain avalable on blog in 10 Indian languges Script on

http://kalameghalib.blogspot.com

http://kalameghalib.blogspot.comبے شک غالب دنیا کے مقبول شاعر ہیں اور ہندوستانی زبانوں میں

بھی غالب کے کلام کو عزت کی نظروں سے دیکھا جاتاہے۔لیکن بہت کم زبانوں میں غالب کا کلام یا کلام کا ترجمہ دستیاب ہیں۔لیکن اب جدید تکنیک کے ذریعے یہ آسانی ہو گئی ہے کہ جو کام برسوں میں ممکن ہو اسے منٹوں میں کیا جا سکے۔اسی تکینیک کا استعمال کرے اردو ویب آرگ کے دیوان غالب کے نسخے کا استعمال کرکے کلام غالب کا ایک بلاگ شروع کیا گیا ہے۔آپ اس بلاگ کو[[ http://kalameghalib.blogspot.comپر دیکھ سکتے ہیں۔اس بلاگ کی یہ خصوصیت ہے کہ صرف ایک کلک پر یہ بلاگ رومن،بنگلہ،اڑیا، پنجابی، گجراتی،تیلگو، تامل، ملیالم،کننڑاور دیوناگری رسم الخط میں غالب کا کلام اس رسم الخط میں منتقل ہو جاتاہےاس بلاگ پر فلحال الف سے د تک غالب کی غزلیں موجود ہیں۔لیکن جیسے جیسے بلاگ اپ ڈیٹ ہوگا یقینی طور پرہندوستانی زبانوں میں کلام غالب کو متعارف کرانے میں یہ ایک اہم رول ادا کرے گا۔اس بلاگ کی ایک اور خصوصیت یہ ہے کہ ہر رسم الخط کے ساتھ اردو کلام رسم الخط موجود ہوتاہے۔امید ہے اردو محفل کے قاریئن بھی اس سے فیضاب ہوں گے،